Urdu monthly 'Shama' from New Delhi, which started its publication in 1939, gained national fame for film magazines.
The founder of this magazine was Yousuf Dehlavi, who maintained the high literary standards of film journalism along with Urdu literature. The tradition of publishing interviews with popular film personalities in "Shama" is very old.
This book presents a few selected interviews from 'Shama'. Through these interviews, the readers will get acquainted with the thoughts and viewpoints of many eminent personalities of the film world and will get a picture of the adversities faced by them throughout their private and professional lives, as well as the traditions and values of a changing society.

فلمی ماہناموں کو ملک گیر شہرت 'چترا' کے بعد کسی دوسرے رسالے کو میسر آئی تو وہ نئی دہلی کا ماہنامہ 'شمع' رہا ہے جس کی اشاعت کا آغاز ۱۹۳۹ء میں ہوا۔ اس رسالے کے بانی یوسف دہلوی تھے، جنہوں نے 'شمع' کا، فلم کے ساتھ بلند ادبی معیار بھی قائم رکھا۔
'شمع' میں فلمی فنکاروں کے انٹرویو کی اشاعت کی روایت بہت قدیم رہی ہے۔ بیسویں صدی کی چھٹی اور ساتویں دہائی کی مقبول عام فلمی ہستیوں جیسے دلیپ کمار، راج کپور، دیوآنند، راجیش کھنہ، مدھوبالا، میناکماری، نرگس، سادھنا سے لے کر گرودت، خواجہ احمد عباس، رشی کیش مکھرجی، محمد رفیع، لتا، کشور، منا ڈے، روی، لکشمی کانت پیارے لال وغیرہ کے انٹرویو شمع نے اپنے شماروں میں شائع کیے ہیں۔ بیسویں صدی ہی کی آٹھویں اور نویں دہائی میں بھی یہ سلسلہ قارئین کے شوق و ذوق کا خیال رکھتے ہوئے تسلسل سے جاری رہا۔
انہی میں سے چند منتخب انٹرویوز کو کتابی شکل میں شائع کیا جا رہا ہے۔ ان انٹرویوز کے ذریعے جہاں فلمی دنیا کی متعدد نامور و ممتاز ہستیوں کے افکار و نقاط نظر سے قارئین کو واقفیت حاصل ہوگی وہیں ان شخصیات کی نجی و پیشہ وارانہ زندگی کے اتار چڑھاؤ سے، بدلتے سماج و اقدار سے آگاہی مل سکے گی۔

Book Name | Bollywood Stars Interviews |
Author | Mukarram Niyaz |
ISBN | 9789357179003 |
Language | Urdu |
Category | Interviews |
Subject keywords | urdu, interviews, movies, film celebraties; entertainment |
Pages | 136 |
Book Size | U.S. Trade (6x9 inches) |
Format | Paperback |
Publication Month/Year | October-2022 |
کتاب کا نام | بالی ووڈ فنکاروں کے انٹرویو |
مرتب | مکرم نیاز |
آئی۔ایس۔بی۔این | 9789357179003 |
زبان | اردو |
زمرہ | انٹرویو |
موضوع کی-ورڈز | غیرافسانوی ادب، انٹرویو، فلم و تفریح |
صفحات | 136 |
کتاب کا سائز | یو۔ایس۔ ٹریڈ (6x9 انچ) |
فارمیٹ | پیپربیک |
ماہ و سالِ طباعت | اکتوبر 2022ء |
Comments
Post a Comment