Hyderabad Deccan : some memories glimpses by Mukarram Niyaz

Hyderabad Deccan : some memories glimpses by Mukarram Niyaz
Hyderabad Deccan: Kuch Yaadein, Kuch Jhalkian (Hyderabad Deccan: Some Glimpses and Memoirs) is a collection of essays and articles written on the history, culture, heritage and civilization as well as monuments, buildings and famous leaders and personalities of Hyderabad.
The book unfolds the vivid images of the customs and traditions of the Deccan. The reader may find him/her self sharing in the joys and sorrows of the people there, and cannot but acknowledge the intellect the city is known for. This feeling is aroused because the writers of the articles are either a part of the history of Hyderabad themselves, or know the city as the back of their hand.

Buy Online : آن لائن خریداری

مکرم نیاز عمدہ شعری ذوق کے حامل بھی ہیں ، طنز و مزاح نگار بھی ، اور افسانہ نگار بھی۔ ان کا تعلق صحافت سے بھی ہے ، اور وہ نقاد بھی ہیں، ادبی بھی اور فلمی بھی۔ اب پتہ چلا ہے کہ انھیں تاریخ سے بھی دلچسپی ہے ، بالخصوص حیدرآباد کی تاریخ سے ، جس کا ثبوت ان کی مرتب کردہ یہ کتاب "حیدرآباد دکن : کچھ یادیں کچھ جھلکیاں" ہے۔
یہ حیدرآباد کی تاریخ و تمدن ، تہذیب و ثقافت ، آثار و عمارات ، قائدین و شخصیات پر لکھے گئے ، تعارفی، علمی و تحقیقی مضامین کا۔۔۔ جنہیں مکرم نیاز نے بڑی محنت سے تلاش اور جمع کیا ہے۔۔۔ ایک ایسا مجموعہ ہے جس میں ہم دکن کی مٹّی کی خوشبو اپنے نتھنوں میں محسوس کر سکتے ہیں۔ دکن کی رسومات اور روایات کی ایک فلم سی ہماری نظروں کے سامنے چلنے لگتی ہے ، ساتھ ہی ہم خود کو وہاں کے لوگوں کی خوشی اور غم میں شریک محسوس کرتے ہیں ، اور اُس دانشوری کے ، جس کے لیے یہ شہر جانا جاتا رہا ہے ، معترف ہوتے ہیں۔ یہ احساسات اس لیے ممکن ہو سکے ہیں کہ ، جن شخصیات کے یہ مضامین ہیں اُن میں سے اکثر یا تو خود حیدرآباد کی تاریخ کا حصہ رہے ہیں ، یا حیدرآباد سے یوں واقف ہیں یا واقف تھے ، جیسے اپنے ہاتھ کی لکیروں سے۔

Book Name
Hyderabad Deccan : some memories some glimpses
Editor
Mukarram Niyaz
ISBN
9789356928947
WorldCat OCLC No.
1390728816
Language
Urdu
Category
History, Essays
Subject keywords
urdu, non-fiction, essays, history, hyderabad, hyderabad deccan
Pages
192
Book Size
U.S. Trade (6x9 inches)
Format
Paperback
Publication Month/Year
October-2022

کتاب کا نام
حیدرآباد دکن : کچھ یادیں کچھ جھلکیاں
مرتب
مکرم نیاز
آئی۔ایس۔بی۔این
9789356928947
زبان
اردو
زمرہ
تاریخ، مضامین
موضوع کی-ورڈز
غیرافسانوی ادب، مضامین، تاریخ، حیدرآباد، حیدرآباد دکن
صفحات
192
کتاب کا سائز
یو۔ایس۔ ٹریڈ (6x9 انچ)
فارمیٹ
پیپربیک
ماہ و سالِ طباعت
اکتوبر 2022ء

Buy Online : آن لائن خریداری

Post a Comment

Previous Post Next Post